کلام، منگل، 15 جولائی 2025

خُداوند میرا زور اور راگ ہے۔ وُہی میری نجات بھی ٹھہرا۔

خروج 15‏:2

میرا مُنہ تیری سِتایش سے اور تیری تعظِیم سے دِن بھر پُر رہے گا۔

زبور 71‏:8