کلام، اتوار، 5 جنوری 2025

اَے چٹانوں کے شِگافوں میں رہنے والے تیرے دِل کے گھمنڈ نے تُجھے دھوکا دِیا ہے۔ تیرا مکان بُلند ہے اور تُو دِل میں کہتا ہے کَون مُجھے نِیچے اُتارے گا؟

عبدیاہ 3

ہلاکت سے پہلے تکبُّر اور زوال سے پہلے خُود بِینی ہے۔

امثال 16‏:18