کلام، جمعرات، 21 اگست 2025

مَیں بُلند اور مُقدّس مقام میں رہتا ہُوں اور اُس کے ساتھ بھی جو شِکستہ دِل اور فروتن ہے تاکہ فروتنوں کی رُوح کو زِندہ کرُوں اور شِکستہ دِلوں کو حیات بخشُوں۔

یسعیاہ 57‏:15

اَے خُداوند! ہمیں دُعا کرنا سِکھا۔

لوقا 11‏:1