کلام، جمعرات، 22 مئی 2025

بحروں کی آواز سے۔ سمُندر کی زبردست مَوجوں سے بھی خُداوند بُلند و قادِر ہے۔

زبور 93‏:4

یِسُوعؔ کشتی پر اُن کے پاس آیا اور ہوا تھم گئی اور وہ اپنے دِل میں نِہایت حَیران ہُوئے۔

مرقس 6‏:51