کلام، جمعہ، 9 مئی 2025

خُدا نے نر و ناری کو پَیدا کِیا۔ اور خُدا نے اُن کو برکت دی اور کہا کہ پَھلو اور بڑھو اور زمِین کو معمُور ومحکُوم کرو۔

پیدائش 1‏:27‏-28

اور مَیں تُم پر نظرِ عِنایت رکھّوں گا اور تُم کو برومند کرُوں گا اور بڑھاؤُں گا اور جو میرا عہد تُمہارے ساتھ ہے اُسے پُورا کرُوں گا۔

احبار 26‏:9