کلام، اتوار، 12 مئی 2024

یِسُوعؔ نے فرمایا:

جو کُچھ مَیں تُم سے کہتا ہُوں وُہی سب سے کہتا ہُوں کہ جاگتے رہو۔

مرقس 13‏:37

مَیں جلد آنے والا ہُوں۔ جو کُچھ تیرے پاس ہے اُسے تھامے رہ تاکہ کوئی تیرا تاج نہ چِھین لے۔

مکاشفہ 3‏:11